منفی ضیارخیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (حیوانیات) تیز روشنی کے بجائے حیوان کا دھیمی روشنی کی طرف منتقل ہونے کا ردعمل (Negative Phototropism)۔